وزیراعظم نریندر مودی نے سابق مرکزی وزیر اور رکن پارلیمنٹ ای احمد کے انتقال پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔مسٹر مودی نے اپنے تعزیتی پیغام
میں مسٹر احمد کو کیرالہ کےلئے وقف رہنما بتایا۔انہوں نے کہا کہ مغربی ایشیا کے ساتھ ہندوستان کے رشتوں کو مضبوط کرنے میں مسٹر احمد کا اہم کردار رہا۔